Manzar Ansari

Add To collaction

19-Feb-2022 لیکھنی کی کہانی -

پانی ۔۔۔۔۔۔



کبھی آنکھوں سے بہتا ہے۔

کبھی ندیوں میں رہتا ہے۔۔

کبھی پہاڑوں سے گرتا ہے۔۔۔

کبھی اشکوں میں ملتا ہے۔۔

کبھی ٹھہرا ہوا ہے۔

کبھی گہرائی میں دیکھتا ہے۔

کبھی ضبط ہو جاتا ہے آنکھوں میں ہیں۔۔۔۔

کبھی آنکھوں سے چھلکتا ہے۔۔۔


Muntaha siraj✍️

   2
1 Comments

Farida

20-Feb-2022 07:51 PM

Good👍🏻👍🏻

Reply